میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا (سینیٹ اجلاس) انوارالحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں شدید تلخ کلامی ( اورنگی اور کورنگی میں واقعات ) ڈکیتی مزاحمت پر 2 نوجوان قتل، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک کراچی ، گرمی کی شدت برقرار، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان آپریشن سندور بھارت کیلئے ناسور بن گیا(تاریخی سبکی پرمودی حکومت اور فوج کی نیندیں اڑگئیں) بھارتی آبی جارحیت کیخلاف چین کا پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان حکومت اور طاقتور حلقے مخصوص نشستوں کا فیصلہ بدلنا چاہتے ہیں( سلمان اکرم راجہ) پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے امکانات اسپیکر اور وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بیرسٹر گوہر بھارتی سپریم کورٹ؛ کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن کہنے والے وزیر کی معافی مسترد پی ٹی آئی کو مشورہ ہے عدم اعتماد نہ لائے، جو رہا سہا بھرم ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا، خواجہ آصف

ای پیج

e-Paper
170 ارب کے نئے ٹیکس، حکومت کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ

170 ارب کے نئے ٹیکس، حکومت کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
منگل, ۱۴ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایما پر 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کے لیے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 60 ارب روپے کی فلڈ لیوی کی جگہ پر تعیش اشیا کی درآمد پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل ملاقات میں عائشہ غوث پاشا اور طارق باجوہ سمیت دیگر حکام شریک تھے۔ذرائع کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح ایک فیصد بڑھانے سے 60 سے 65 ارب روپے حاصل ہوں، بینکنگ ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس بڑھا کر 45 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے اور مشروبات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں بھی اضافہ کی تجویز ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مقامی طور پر تیار اور درآمد شدہ گاڑیوں اور سگریٹ پر ایف ای ڈی میں اضافہ کی تجویز بھی شامل ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں