میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بے شرم رنگ گانے میں یوگی ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج

بے شرم رنگ گانے میں یوگی ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کے گانے ‘بے شرم رنگ’ میں دیپیکا پڈوکون کی جگہ یوپی سی ایم یوگی ادیتیہ ناتھ کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک جعلی تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکارہ کی یوپی کے چیف منسٹر کی تصویر لگی ہوئی ہے۔ فلم ‘پٹھان’ کے کو پہلے گانے کی ریلیز کے ساتھ ہی شدید تنقید کا سامنا ہے، دیپیکا کے زعفرانی لباس کو لوگ ہندو عقائد کی توہین قرار دے رہے ہیں۔ لکھنؤ سائبر سیل نے نامعلوم افراد کے خلاف فوٹو شاپ تصویر پھیلانے پر مقدمہ درج کیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد متعدد صارفین نے اس کو قابل اعتراض اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں