میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کے ایف16طیاروں کی مرمت کا امریکی معاہدہ، بھارت کا اظہار تشویش

پاکستان کے ایف16طیاروں کی مرمت کا امریکی معاہدہ، بھارت کا اظہار تشویش

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

بھارت نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو فروخت کردہ ایف-16 طیاروں کی مرمت کے لیے معاونت فراہم کرنے کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے مذکورہ پیش رفت پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان کے ایف-16 فضائی بیڑے کے لیے امدادی پیکیج فراہم کرنے کے حالیہ امریکی فیصلے پر بھارت کی تشویش سے آگاہ کرتا ہوں۔ انہوں نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ ‘پرتپاک اور نتیجہ خیز’ ٹیلی فون گفتگو کے بعد ٹوئٹر پر یہ بیان دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں