میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکمراں آئی ایم ایف کی مدد کے انتظار میں کھائی میں جا گریں گے شیخ رشید

حکمراں آئی ایم ایف کی مدد کے انتظار میں کھائی میں جا گریں گے شیخ رشید

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ اگست ۲۰۲۲

شیئر کریں

سندھ کے وزرا نے اپنی فصلیں بچانے کیلئے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیاہے،سابق وفاقی وزیر
سیلاب کی رپورٹیں بننے تک غذائی قلت ،وبائیں شروع ہوجائیں گی، مہنگی بجلی، آٹا ،سیلاب تباہی لائے گا
اسلام آباد(بیورورپورٹ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ سندھ کے وزرا نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان سیلاب سے اور یورپ خشک سالی سے مرا جارہا ہے، اندرون سندھ کے وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب کی رپورٹیں بننے تک غذائی قلت اور وبائیں شروع ہوجائیں گی، مہنگی بجلی، آٹا اور سیلاب تباہی لائے گا، حکمران آئی ایم ایف کی مدد کے انتظار میں کھائی میں جا گریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں