میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حالیہ واقعات سے دیارغیر میں پاکستانیوںکے سرشرم سے جھک گئے ‘ زارااکبر

حالیہ واقعات سے دیارغیر میں پاکستانیوںکے سرشرم سے جھک گئے ‘ زارااکبر

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ اگست ۲۰۲۱

شیئر کریں

نامور اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے ساتھ جس طرح کے واقعات رونما ہو ئے ہیں ان کی وجہ سے دیارغیر میں موجود پاکستانیوںکے سرشرم سے جھک گئے ہیں،مینار پاکستان پر پیش آنے والے واقعہ سے پاکستان کے تشخص کو بڑادھچکا لگا ہے ۔ لندن میں مقیم اداکارہ زارا اکبر نے ٹیلیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقامی باشندے پاکستانی معاشرے کو منفی اندازمیں پیش کرنے کے لئے بار بار اس واقعہ کا تذکرہ کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہمیں پھر شرمندگی کا سامنا کرناپڑتا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں