حقِ نمک........اعجاز رحمانی
منتظم
بدھ, ۱ فروری ۲۰۱۷
شیئر کریں
گارہے ہیں جو راگ تال بہ تال
مجرموں کے ہیں وہ سہولت کار
کررہے ہیں ادا جو حقِ نمک
جیل ان کے لیے بھی ہے تیار
شیئر کریں
گارہے ہیں جو راگ تال بہ تال
مجرموں کے ہیں وہ سہولت کار
کررہے ہیں ادا جو حقِ نمک
جیل ان کے لیے بھی ہے تیار