میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حمزہ شہباز کا بلاول بھٹوکی خصوصی دعوت پر اسلام آباد جانے کا فیصلہ

حمزہ شہباز کا بلاول بھٹوکی خصوصی دعوت پر اسلام آباد جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
پیر, ۱ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکی خصوصی دعوت پر آج بروز ( منگل ) کو اسلام آباد جائیں گے اور پی ڈی ایم رہنمائو ں سے ملاقات کریں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازپی ڈی ایم ارکان اسمبلی کے اعزازمیں کھانے میں شریک ہوں گے ، رہائی کے بعدپہلی مرتبہ حمزہ شہباز پی ڈی ایم رہنمائوں سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔حمزہ شہباز نے پارٹی رہنمائوں سے رابطوں کا آغاز کردیا ہے ،وہ عنقریب پارٹی رہنمائوں کوملاقات کی دعوت دیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں