میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری

گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۵ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی۔مزار قائد پر وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استقبال کیا، مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے ۔ترجمان نے کہا کہ گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار پر آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں