میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیو ایم پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینر آفتاب شیخ انتقال کر گئے

ایم کیو ایم پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینر آفتاب شیخ انتقال کر گئے

ویب ڈیسک
هفته, ۲۹ اگست ۲۰۲۰

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم )پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینر اور سابق میئر حیدر آباد آفتاب شیخ انتقال کرگئے ۔ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے آفتاب شیخ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا...

شیئر کریں

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم )پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینر اور سابق میئر حیدر آباد آفتاب شیخ انتقال کرگئے ۔ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے آفتاب شیخ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفتاب شیخ کی تنظیمی اور سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ آفتاب شیخ منجھے ہوئے سیاستدان تھے ، ان کی کمی سیاسی میدان میں ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ا نہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن آفتاب شیخ کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں