پی ٹی سی ایل افسران کی حرکتوں سے صارفین بیزارفون بند کرانے لگے
شیئر کریں
پی ٹی سی ایل کے حالات دن بدن بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں۔ مختلف فر نچا ئز میں کا م کا تجر بہ حا صل کر کے پی ٹی سی ا یل میں پرکشش مر ا عا ت کے سا تھ کنٹریکٹ پر کا م کر نے و ا لے ا فسر ا ن ادارے میں ر یو نیو میں کمی کے ذ مہ د ا ر قر ا ر دیے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذ ر ا ئع نے بتا یا کہ پی ٹی سی ا یل ہیلپ لائن سروس ا و ر د یگر ہیلپ لا ئن کی ناقص کارکردگی کی و جہ سے صارفین کو اصل بل کے بجائے زائد بل بھجوائے جارہے ہیں ۔صارفین کا بنیادی مسئلہ حل کرنے میں ناکامی کے بعد ان ہیلپ لائن میںکام کرنے والے افسران کے خلاف ر یو نیو میں کمی کے حو ا لے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل انتظامیہ نے کمپمیلنٹ سینٹر قائم کیا جو براڈبینڈ پیکیج دیتا ہے۔ ا س شعبے میں کا م کر نے و ا لے ا فسر ا ن بعض پرائیوٹ فر نچا ئز کمپنیوں کو فائدہ دینے کے لیے کا م کر ر ہے ہیں ا و ر اس ہیلپ لائن میں کام کرنے والے افسران و عملے نے اپنے طور پر ہی صارفین کے پیکیج تبد یل کر نے شر و ع کر د یے ہیں ا و ر مختلف مر ضی کے پیکیج کے صا ر فین کو بل ر و ا نہ کیے جارہے ہیں۔جسکے بعد صارفین اس سینٹر کے چکر لگانے شروع کیے تو انہوں نے مسئلہ حل کرنے کے بجائے انکے ماہانہ بل مز یددُگنے کرکے بھجوادیے آخر تنگ آکر سینکڑوں شہریوں نے پیکیج ختم کرانے کے بعد لا ئن ر ینٹ فون بھی بند کرادیے جسکی و جہ سے ا دا ر ے کو ما ہا نہ کڑ ر و ں کا نقصا ن ہو ر ہا ہے ا ن ہیلپ لائن میں کام کرنے والے افسران و عملے کے بارے میں ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل لائن ر ینٹ بند ہونے سے ادارے کو ماہانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے اور صا ر فین پی ٹی سی ا یل فو ن چھو ڑ کر مو با ئل فو ن کی طر ف ر ا غب ہو ر ہے ہیں د و سر ی طر ف چند کنٹر یکٹ افسران پرائیوٹ فرنچائز کو فائدہ پہنچا کر ا پنا کمیشن بھا ر ی نذ ر ا نے کے طو ر پر و صو ل کر ر ہے ہیں۔ دوسری طرف ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل ریگولر ملازمین اور ا د ا ر ے کے شعبہ فنانس میں کام کرنے والے بعض کنٹریکٹ ملازمین میں سرد جنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور کنٹریکٹ ملا ز مین مافیا ریگولر ملازمین کے خاتمے کے لیے سر گرم عمل ہے ۔ ادارہ کے با ا ثر ا فسر ا ن ر یگو لر ملا ز مین کے نا د ید ہ خو ف کی و جہ سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے افسران ملازمین کی مستقل پشت پناہی کر رہے ہیں د و سر ی طرف ذ ر ا ئع نے بتا یا کہ حکو متی ا د ا رہ پی ٹی سی ا یل میں کر پشن ا و ر ا دا ر ے کے ر یو نیو میں کمی کے حو ا لے سے بھی تحقیقا ت کر ر ہا ہے۔