پی ٹی سی ایل، کے الیکٹرک کی طرز پر چلایا جانے لگا
شیئر کریں
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے بعد شہر میں گزشتہ روز ہو نے والی بارش نے ترقی کا د عو یٰ کرنے والی پی ٹی سی ایل کا بھا نڈا پھو ڑ دیا کراچی بھر میںپی ٹی سی ایل کا نظام مفلوج ہونے کے بعد ہزاروں ٹیلی فونز نے بو لنا بند کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی سی ایل کا محکمہ پرائیوٹ ہو نے کے باوجود صرف کا غذوں میں ترقی کر تا ہوا نظر آ یا ۔لیکن اسکے بر عکس ہزاروں ملازمین کو فا ر غ کرنے کے باوجود پی ٹی سی ایل کے محکمہ میں سی ای او کا راج ہے جو محکمہ کوصرف اپنی ذات کے لیے استعمال کر تے ہو ئے نظرآ تے ہیں۔ انکی کار کردگی کا اندازا اس طر ح لگا یا جا سکتا ہے کہ انکے پاس موجودہ ملازمین کو د ینے کے لئے کچھ نہیں لیکن اپنے ا ختیارات کا بے جا استعمال کرتے ہو ئے نظر آ تے ہیں ۔ محکمہ میں انقلا بی تبدیلی نظر نہیں آ ئی ۔دوسری طرف کورونا و با ،لاک ڈاون اور اب با رش نے پی ٹی سی ایل کی جدت کا بھا نڈا پھو ڑ د یا ۔بارش کی ایک لہرسے شہر بھر کے ہزاروں نمبر خراب ہو گئے ۔پی ٹی سی ایل کے افسران ورکرز کو سہو لتیں دینے کے بجا ئے زبردستی بے جا کام لینے اور جعلی بلنگ ،اور جعلی نمبر چلانے کے لئے مجبور کر ر ہے ہیں جبکہ بارش کے د نو ں میں خراب نمبر بھی در ست نہیں ہو سکے۔ جعلی نمبر ورکرز سے چلوا کر جعلی بلنگ کر کے ادارے کو کے الیکڑک کے طرز پر چلایا جا ر ہا ہے ۔اس ضمن میں ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی سی ایل کی تبا ہی میں مرکزی کردار گزشتہ 20 سالوں سے ادارے میں حکمرانی کرنے والے سی ای او کا ہے جو ورکرز کو مالی مراعات د ینے کے بجائے اپنی پسند اور نا پسند کی بنیاد پر ادارے کو چلا ر ہے ہیں۔ لگتا ہے ان سے قا بل ادارے میں کو ئی افسر نہیں۔ ذرائع کے مطابق اتصالات کمپنی نے ادارے میں سیا ہ و سفید کے ما لک سی ای او کی تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے۔