میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآبادمیں ہفتہ اور اتوار کومکمل لاک ڈائون

حیدرآبادمیں ہفتہ اور اتوار کومکمل لاک ڈائون

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۲ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کا پھیلا ئو روکنے کیلئے ہفتہ میں دو دن ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈائون کرنے کے حکم کے تحت گذشتہ روز ہفتہ کو شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے بڑے کاروباری مراکز شاہی بازار،ریشم بازار،صدر،کلاتھ مارکیٹ،فقیر کا پڑ،چاندنی موبائل مارکیٹ ،صدر،گل سینٹر،قاضی عبد القیوم روڈ ،لطیف آباد اور قاسم آباد کے علاقوں میں قائم بڑی دکانیں اور شاپنگ سینٹرزبند رہے اور وہاں سناٹا چھایا رہا تاہم کچھ علاقوں میں دکانیں کھلی رہیں اور آدھے شٹر کھول کر کاروباری جاری رکھا گیا جبکہ ٹرانسپورٹ سڑکوں پر معمول سے کم نظر آئی موٹر سائیکلوں ،رکشوں اور منی ٹیکسیوں میں لوگوںنے اپنا سفرایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے جاری رکھا جبکہ لاک ڈائون سے استثنیٰ والی کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں اور میڈیکل اسٹور کھلے رہے جن پر لوگوں کا رَش نظر آیا اور وہاں بھی ایس او پیز پر عمل دکھائی نہیں دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں