میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طیارہ گرنے سے پہلے بائیں جانب جھکا، پہلے طیارے کی دْم زمین سے ٹکرائی، عینی شاہدین

طیارہ گرنے سے پہلے بائیں جانب جھکا، پہلے طیارے کی دْم زمین سے ٹکرائی، عینی شاہدین

ویب ڈیسک
هفته, ۲۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

لاہور سے کراچی آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کا ائیربس 320 طیارہ ائیرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند لمحات قبل ماڈل ٹاؤن کے علاقے جناح گارڈن کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں 91 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے ۔اطلاعات کے مطابق طیارہ گرنے سے پہلے بائیں جانب جھکا، پہلے طیارے کی دْم زمین سے ٹکرائی جس سے طیاریکا زور ٹوٹ گیا، اگلے حصے کی نشستوں کو دھچکا کم لگا اور کئی مسافر محفوظ رہے ۔طیارہ رہائشی مکانات پر گرا جس کی وجہ سے گھروں اور گلی میں کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے آبادی کو بچانے کی کوشش کی لیکن طیارے میں آگ بھڑکنے کے بعد وہ آبادی پر جاگرا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں