وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات
ویب ڈیسک
جمعرات, ۷ مئی ۲۰۲۰
شیئر کریں
وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔