میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کورونا وائرس پر سیاست سے گریز کریں، شہباز گل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کورونا وائرس پر سیاست سے گریز کریں، شہباز گل

ویب ڈیسک
هفته, ۱۱ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس پر سیاست سے گریز کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ”آپ کے مطابق آپ کے پاس چھ ہزار کٹس موجود ہیں”۔ انہوں نے لکھا کہ اس کے معنی یہ ہوئے کہ آپ روزآنہ 700 ٹیسٹ کرسکتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کے مطابق حکومت سندھ کو دو دن قبل بتادیا تھا کہ 20 ہزار کٹس اور45 ہسپتالوں کو سامان کل تک صوبائی حکومت کو مل جائیگا۔پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے پی پی رہنماؤں کو کورونا وائرس پر سیاست سے گریز کو مشورہ دیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں