میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مریخ پر عجیب وغریب شور،ناسا نے 100 سے زیادہ آوازیں ریکارڈکرلیں

مریخ پر عجیب وغریب شور،ناسا نے 100 سے زیادہ آوازیں ریکارڈکرلیں

ویب ڈیسک
پیر, ۴ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

ناسا نے مریخ پر اترنے والے سیسمک تحقیقاتی گاڑی انسائٹ کے ذریعے سیارے میں سنی جانے والی 100 سے زیادہ آوازیں ریکارڈ کی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان آوازوں میں سے 21 میں کسی زلزلے کی جبکہ دیگر میں کسی حرکات کو سنا جا سکتا ہے جبکہ کسی قسم کی مشینی آواز اور سیارے پر ہواکی سائیں سائیں کا شور بھی سنا جا سکتا ہے۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ مریخ پر ان زلزلوں پر تحقیق کرتے ہوئے مزید معلومات تک پہنچا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ مریخ کی ارضیاتی ساخت زمین کی طرح متحرک نہیں ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں