میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون، حمایت پر اظہار تشکر

مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون، حمایت پر اظہار تشکر

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔ بیان کے مطابق آزادی مارچ کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا، آزادی مارچ کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور مولانا فضل الرحمن نے بلاول بھٹو زرداری کو ملک بھر میں 27اکتوبر کو قافلوں کی روانگی کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے قریبی رابطوں، تعاون، چارٹر آف ڈیمانڈ پر بھی بات چیت کی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں