میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعلیٰ پنجاب نے چکوال میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے چکوال میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چکوال میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چکوال میں یونیورسٹی قائم کرے گی، یونیورسٹی کے قیام کیلئے ڈرافٹ بل تیار کر لیا گیا ہے ، پنجاب کابینہ کے اجلاس میں ڈرافٹ بل پیش کیا جائے گا، یونیورسٹی آف نارتھ پنجاب کے قیام سے چکوال اور ملحقہ علاقوں کے طلبا و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کی سہولت ملے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں