میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۳۰ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجر بہ کر لیا۔ غزنوی میزائل کا تجربہ گزشتہ رات کیا گیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ غزنوی میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، غزنوی میزائل 290 کلو میٹر تک مختلف نوعیت کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، میزائل 290 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم اور اس منصوبے سے منسلک سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے میزائل بنانے والی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں