میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایک سالہ کارکردگی ،وزیراعظم 18اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

ایک سالہ کارکردگی ،وزیراعظم 18اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

ویب ڈیسک
اتوار, ۴ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان ایک سالہ کارکردگی پر18اگست کو قوم سے خطاب کریں گے ۔وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق 18اگست کو قوم سے خطاب کریں گے اس حوالے سے وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام وزراء 9اگست تک اپنی وزارت کی 5اہم کامیابیاں لکھ کر بھیجیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں