میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم نے کہاڈالر چوالیس روپے سے ایک پیسہ بھی نہیں بڑھنا چاہیے،اسی وقت انٹر بنک میں ڈالر بڑھ گیا، نوید قمر

وزیر اعظم نے کہاڈالر چوالیس روپے سے ایک پیسہ بھی نہیں بڑھنا چاہیے،اسی وقت انٹر بنک میں ڈالر بڑھ گیا، نوید قمر

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۷ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے ہدایت کی ڈالر چوالیس روپے سے ایک پیسہ بھی نہیں بڑھنا چاہیے،حیرت کی بات ہے اسی وقت انٹر بنک میں ڈالر بڑھ گیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ ایک روز قبل وزیر اعظم نے ہدایت کی ڈالر چوالیس روپے سے ایک پیسہ بھی نہیں بڑھنا چاہیے،حیرت کی بات ہے اسی وقت انٹر بنک میں ڈالر بڑھ گیا،یہ بڑی تشویش کی بات ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ ڈالر بڑھنے سے اب درآمدات اور بر آمدات پر کیا اثر پڑے گا۔ سید نوید قمر نے کہاکہ ظاہر ہے تمام امپورٹڈ اشیا مہنگی ہو جائیں گی،تیل پٹرول کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ انہوںنے کہاکہ مہنگائی میں اضافہ ہوجائیگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں