میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان

ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کر دی، ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا، چاند کی پیدائش 5 مئی کو 3 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔غروب آفتاب 7 بجکر 4 منٹ پر ہوگا، چاند غروب آفتاب کے بعد 7:33 منٹ تک آسمان پر ہوگا، چاند کی عمر 15 گھنٹے 43 منٹ ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں