میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کابینہ اجلاس کا دن تبدیل کر دیا گیا ،فوادچودھری

کابینہ اجلاس کا دن تبدیل کر دیا گیا ،فوادچودھری

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس کا دن تبدیل کر دیا گیا ہے ، وزیر اعظم کی منظوری سے آئندہ ہفتے سے کابینہ کا اجلاس جمعرات کی بجائے منگل کو منعقد ہوا کرے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فوادچودھری نے کہاہے کہ کابینہ اجلاس کا دن تبدیل کر دیا گیا ہے جس کی وزیر اعظم عمران خان نے منظوری دیدی ہے ،آئندہ ہفتے سے کابینہ کا اجلاس جمعرات کی بجائے منگل کو منعقد ہوا کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں