میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امتحانی مراکز میں نقل روکنے کے لیے

امتحانی مراکز میں نقل روکنے کے لیے

منتظم
منگل, ۶ مارچ ۲۰۱۸

شیئر کریں

خفیہ کیمرے لگائے جائیں
مکرمی جناب
آ پ کے اخبا ر کی با قاعدہ قا ری ہو نے کے نا طے اور پاکستان کے سب سے بڑ ے شہر کراچی کی رہائشی ہو نے کی و جہ سے آپ کے ذر یعے ا علیٰ حکام کی تو جہ ا متحا نی سیز ن میں ہو نے وا لے سب سے بڑ ے مسئلے کی طر ف دلا نا چا ہتی ہو ں جو کہ ا متحا نی مر کز میںنقل کا کا فی سے ز یا دہ ر جحا ن ہو نا ہے جس کی وجہ سے ذہین طلبہ و طا لبا ت ز ند گی کی دوڑمیں پیچھے رہ جا تے ہیں اور نقل کر نے والے اعلیٰ عہد وں پر پہنچ کر ملک و قوم کو فا ئد ہ د یئے کی بجا ئے اپنے فا ئد ے کے بارے میں سو چتے ہیں۔ لہذا آپ کے اخبار کے تو سط سے ا علیٰ حکا م سے گز ارش ہے کہ نقل ما فیا کے خلا ف ایکشن لیں اور اس کو جڑ سے ختم کر نے کے لیے بہتر اقد ا مات کر یں۔ اس حوالے سے طلبہ و طا لبا ت کو نقل کے نقصا نات سے آگاہ کرنابھی اشد ضروری ہے ۔ اس کے علاو ہ امتحانی مراکزمیں کوالیفائیڈاساتذہ کے ساتھ ساتھ کیمرے لگانابھی ضروری ہے جس کی مددسے طلبہ وطالبات کامستقبل دائوپرلگانے والوں پرنظربھی رکھی جاسکے انھیں گرفت میں لانے میں بھی آسانی ہو۔اس کے علاوہ ایسے افرادکوگرفت میں لاکرسخت سے سخت سزائیں بھی د ی جائیں تاکہ وہ ایسابھیانک جرم کرنے سے پہلے کئی بارسوچیں ۔
(آصفہ بیگ۔نیو کر اچی )


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں