
گولی کھاتا ہے……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
هفته, ۳ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
اس انجام پہ حیرت میں ہیں اہل زمین
کیا کیا رنگ فلک دکھلاتا ہے
اپنے ملک میں ہوتا ہے کچھ ایسا بھی
کھانا کھانے والا گولی کھاتا ہے