چھلاوا……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعرات, ۱ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
پشت پر اس کے ہے گرو کوئی
جس نے اس کو کہیں چھپایا ہے
ہاتھ آتا نہیں کسی کے بھی
رائو انوار کیا چھلاوا ہے
شیئر کریں
پشت پر اس کے ہے گرو کوئی
جس نے اس کو کہیں چھپایا ہے
ہاتھ آتا نہیں کسی کے بھی
رائو انوار کیا چھلاوا ہے