چھین لوں گا……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۸ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
جس سے مستی خودی کی چڑھتی ہو
اب وہی جام مجھ کو پینا ہے
اس کے منصب کو چھین لوں گا میں
جس نے کرسی کو میری چھینا ہے
شیئر کریں
جس سے مستی خودی کی چڑھتی ہو
اب وہی جام مجھ کو پینا ہے
اس کے منصب کو چھین لوں گا میں
جس نے کرسی کو میری چھینا ہے