بارش ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعه, ۱ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
وہ لوگ جن کے ہونٹوں پہ بارش کی تھی دعا
آنکھیں کُھلیںجو ان کی تو تقدیر سوگئی
سڑکیں تمام شہر کی تالاب بن گئیں
کتنے گھروں کو دیکھیے بارش ڈبو گئی