شریف برادران کی ایک بھی چال نہیں چلنے والی، شیخ رشید
ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۷ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
لاہور(بیورورپورٹ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریف برادران عدلیہ اور اداروں کو للکار رہے ہیں، لیکن ان کی ایک بھی چال نہیں چلنے والی حدیبیہ کیس کھلا تو ان کی چیخیں نکل جائیں گی اور دنیا تماشا دیکھے گی ، ان خیالات کا اظہار بدھ کو لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنماں کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو میں کیا،شیخ رشید احمد نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پاناما کیس سے زیادہ اہم ہے اور انصاف کے حصول تک عوامی تحریک کے ساتھ کھڑے ہیں ۔