توہین عدالت……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۱۶ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
بہت خوش تھے بڑے آرام سے تھے
بُرا وقت آگیا ہے رو رہے ہیں
یہ توہینِ عدالت کرنے والے
خود اپنے حق میں کانٹے بو رہے ہیں
شیئر کریں
بہت خوش تھے بڑے آرام سے تھے
بُرا وقت آگیا ہے رو رہے ہیں
یہ توہینِ عدالت کرنے والے
خود اپنے حق میں کانٹے بو رہے ہیں