میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کا یوم آزادی  گوگل ڈوڈل سبز ہوگیا

پاکستان کا یوم آزادی گوگل ڈوڈل سبز ہوگیا

منتظم
منگل, ۱۵ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا۔گوگل نے پاکستان کا جشن آزادی عالمی دنیا میں اجاگر کرنے کے لئے، نئے ڈیزائن کے ساتھ اپنے لوگو ں کو پاکستانی پرچم کی متحرک تصویر میں تبدیل کرلیا۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا ،اس سے پہلے بھی متعدد بار گوگل اپنا ڈوڈل پاکستان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے تبدیل کر چکا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں