وزارت کاارمان……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
منگل, ۱۵ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
دل میں ہے سب کے وزارت کاارمان
کل میاں تھے نواز آج خاقان ہے
لغزشوں کا سفر ختم ہوتا نہیں
وہ بھی انسان تھے یہ بھی انسان ہیں