میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ، تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ، تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

منتظم
اتوار, ۱۳ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت اور ان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر درخواست گزار میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف نے اپنی نااہلی کو سازش قرار دیا ہے اور وہ مسلسل سپریم کورٹ پر سازش کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔درخواست میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم کی تقاریر توہین عدالت اور غداری کے زمرے میں آتی ہیں، سپریم کورٹ نواز شریف کے تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائے اور ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں