ایران سے تنازع، ٹرمپ انتظامیہ کی کانگریس سے 87 ارب ڈالر فنڈز کی درخواست
جرات ڈیسک
بدھ, ۲۲ جولائی ۲۰۲۶
شیئر کریں
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ بڑھتے تنازع کے لیے کانگریس سے تقریبا 87 ارب ڈالر فنڈز کی درخواست کردی۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے قانون سازوں کو خفیہ بریفنگ کے بعد سینیٹ کمیٹی میں فنڈنگ کی درخواست کی۔
امریکی وزیر جنگ نے یہ بھی بتایا کہ ایران کے ساتھ جنگ پر اب تک 37.5 ارب ڈالر لاگت آچکی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فنڈنگ نہ دی گئی تو یہ ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہوگا، امریکا نہیں ایران اس تنازع کا ذمہ دار ہے۔


