میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی اور حکومت کا رویہ

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی اور حکومت کا رویہ

منتظم
بدھ, ۲۶ اکتوبر ۲۰۱۶

شیئر کریں

سدرہ عالم ہاشمی
سعودی عرب میں پھنسے متاثرہ پاکستانی ،جدہ ،دمام ،ریاض سمیت دیگر علاقوں میں آج بھی حکومت کی امداد کے منتظر ہیں ،یہ حکومت پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ سعودیہ عربیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو نہ ہی تنخواہیں مل رہی ہیں اور نہ ہی ان کوواپسی کی اجازت مل رہی ہے،جب ہمارے میڈیا میں اس معاملے کی خبریں چلیں تو حکومت کی جانب سے محدود پیمانے پر کارروائی کرکے کچھ پاکستانیوں کی واپسی کا بندوبست کیاگیا، حکومت کا فرض بنتاہے کہ وہ باقی پاکستانیوں کو بھی سعودی عرب سے جلد سے جلد واپس لانے کی کوششیں کرے تاکہ وہ پاکستان واپس آکر اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی نئی زندگی کو نئے سرے سے مرتب کرسکیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں