داستان زندگی……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
منگل, ۲۰ جون ۲۰۱۷
شیئر کریں
عجب یہ داستان ہے زندگی کی
زبانی ختم ہوتی ہی نہیں ہے
بیاں میں کرتے کرتے تھک گیا ہوں
کہانی ختم ہوتی ہی نہیں ہے
شیئر کریں
عجب یہ داستان ہے زندگی کی
زبانی ختم ہوتی ہی نہیں ہے
بیاں میں کرتے کرتے تھک گیا ہوں
کہانی ختم ہوتی ہی نہیں ہے