اُڑتی پھر رہی ہے……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۶ جون ۲۰۱۷
شیئر کریں
بہت ہی ناز تھا جس پر گلوں کو
وہی پوشاک اُڑتی پھر رہی ہے
نشیمن تو ہمارا جل چکا ہے
مسلسل خاک اُڑتی پھر رہی ہے
شیئر کریں
بہت ہی ناز تھا جس پر گلوں کو
وہی پوشاک اُڑتی پھر رہی ہے
نشیمن تو ہمارا جل چکا ہے
مسلسل خاک اُڑتی پھر رہی ہے