میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاہور ہائیکورٹ  کا شہریوں کیلئے پرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کا شہریوں کیلئے پرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

Author One
جمعه, ۳ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کیلئے پرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے جس میں 69 گاڑیاں اور 4 موٹرسائیکلیں شامل ہوں گی۔

زرائع کے مطابق نیلامی 18 جنوری کو صبح 10 بجے لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی،خواہشمند خریداروں کو گاڑیوں کا معائنہ کرنے کی سہولت دی جائے گی جس کے لیے وہ صبح 8:30 سے شام 4 بجے تک گاڑیوں کا معائنہ کر سکیں گے۔

نیلامی میں 2012 سے 2016 ماڈل تک کی گاڑیاں رکھی جائیں گی، جن میں ٹویوٹا کرولا، سوزوکی مہران اور سوزوکی بولان جیسے ماڈلز شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں