میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظورکرلیاگیا

قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظورکرلیاگیا

Author One
جمعرات, ۲ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظورکرلیاگیا۔

زرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے مستعفی رکن موہن منجیانی نے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی ـ

موہن منجیانی نے اپنے استعفیٰ کی تصدیق کردی،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے استعفیٰ منظور کرلیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں