میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر آج اور کل 5 بجے کے بجائے رات گئے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری

ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر آج اور کل 5 بجے کے بجائے رات گئے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری

Author One
پیر, ۳۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آ باد : ملک بھرمیں ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر آج اور کل 5 بجے کے بجائے رات گئے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔

زرائع کے مباطق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو بھی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر کھلے رہے۔

ٹیکس گزاروں نے ٹیکس واجبات کی ادائیگی کے لیے اسٹیٹ بینک پاکستان نے ٹیکس جمع کرنیوالی مجاز بینک برانچوں کو احکامات جاری کیے۔

مرکزی بینک کے احکامات کے مطابق آج اور کل نیشنل بینک اور اسٹیٹ بینک کی ٹیکس جمع کرنیوالی برانچیں رات 9 بجے تک کھلی رہیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں