میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پراونشل ہائی وے ڈویژن میں کروڑوں کی کرپشن، اینٹی کرپشن کی تحقیقات

پراونشل ہائی وے ڈویژن میں کروڑوں کی کرپشن، اینٹی کرپشن کی تحقیقات

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پروانشل ہائی وے ڈویژن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ایگزیکٹو انجنیئر پراونشل ہائی وے ڈویزن سانگھڑ کو چھ جنوری 2025 کو طلب کرلیا اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ انجنیئر جاوید احمدوگھیو، اسسٹنٹ انجینئر محمد حیات بھٹی کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا گیا تین جولائی 2013 کو ٹھیکیداروں کو جو ادائیگیاں کی گئی تھیں اس کی کاپیاں فراہم کی جائیں مذکورہ ٹھیکے کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے اس کی تفصیلات فراہم کی جائے منصوبہ میں ٹھیکہ کی میئرمنٹ بک کی بھی کاپی فراہم کی جائے سانگھڑ میں روڈوں کی تعمیر غیر معیاری ہوئی ہے اور مکمل ادائیگیاں بھی کردی گئی ہیں محکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی ہے کہ غیر معیاری کام پر مکمل ادائیگیاں کیوں کی گئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں