میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی بسوں پر فائرنگ، خاتون جاں بحق

کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی بسوں پر فائرنگ، خاتون جاں بحق

Author One
جمعه, ۲۷ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کوئٹہ: بلوچستان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بسوں پر ڈاکوں نے فائرنگ کردی، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔کوچ مالکان کے مطابق کوئتہ سے اسلام آباد جانے والی مسافروں بسوں پر ڈاکووں نے فائرنگ کی۔

مسافر بس نہ رکنے پر ڈاکوں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوئے۔

فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب درابن کے مقام پر پیش آیا۔کوچ مالکان کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد مسلح ڈاکووں نے اسلام آباد جانے والی کوچز کو لوٹنے کے لیے روکنے کی کوششیں کیں اور نہ رکنے پر گولیاں چلا دیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں