میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا مذاکرات اصلاح کیلئے ہیں، بگڑے ہوئے طبقے کو راہ راست پرلانا ناگزیر ہوچکا، مراد علی شاہ 9 مئی اور 24نومبر کے واقعات کے پیچھے بیرونی طاقتیں اور فنڈنگ ہے گورنر سندھ تحریک انصاف نے پارٹی قیادت کو سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت کر دی کراچی کے لیے فنڈ ریلیز کروائیں ،گورنر، آپ پورے سندھ کے گورنر ہیں ،وزیراعلی،دلچسپ جملوں کا تبادلہ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے،علی امین گنڈاپور پاکستانی کی جو حالت ہوتی ہے اسے جمع کرتے ہیں تو قوم کی حالت بنتی ہے،مفتاح اسماعیل حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 1000 فی صد اضافہ کیا عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، حافظ نعیم الرحمان فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، عطا تارڑ سندھ بلڈنگ، ثاقب بن رؤف کے پاؤں کی ٹھوکر پر عدالتی احکامات امریکی پابندیاں بلاجوازقرار،ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتانہیں کریں گے، وزیراعظم

ای پیج

e-Paper
یوم قائداعظم،کرسمس اور سال نو کی تقریبات کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دے دی

یوم قائداعظم،کرسمس اور سال نو کی تقریبات کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دے دی

Author One
منگل, ۲۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی: یوم قائداعظم، کرسمس اور سال نو کی تقریبات کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دے دی گئی۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز ہیڈکوارٹر(سندھ)میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، کمشنر کراچی سمیت حساس ادروں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں یوم قائد، کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کی مناسبت سے سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران عادی جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن تیز کرنے، کراچی کے داخلی و خارجی راستوں اور بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ کو مزید سخت بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

اجلاس میں حکومت کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں سال نو کے موقع پر اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ پر پابندی یقینی بنانے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس کے دوران یوم قائد، کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف بنانے اور کسی بھی قسم کے سیکیورٹی خدشات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل منظور کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں