میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ کے ہنرک کلاس پر میچ فیکس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ضلع ٹانک میں  فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج کو ہلاک ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کیا جائے،بلاول کا وزیر اعظم سے مطالبہ بابراعظم نے سابق بھارتی وکٹ کیپر بلے باز مہندرا سنگھ دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا طاقتور طبقات کو آئین کے تابع ہونا پڑے گا،شاہد خاقان عباسی تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا فیصلہ کرنا ہوگا،خالد مقبول صدیقی مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس،ضلع کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ

ای پیج

e-Paper
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، مذاکرات کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشرفت سے آگاہ کیا اور بتایا کہ حکومت نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک مزید موخر ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بھی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق سماعت کے دوران ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری نے بھی تحریک موخر کرنے کی تجویز دی۔ ذرائع کے مطابق سماعت کے بعد بھی علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی ڈیڑھ گھنٹہ ون آن ون ملاقات ہوئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں