میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ بلدیات کی تنخواہیں اور پنشن آن لائن،مراسلہ جاری

محکمہ بلدیات کی تنخواہیں اور پنشن آن لائن،مراسلہ جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۹ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ بلدیات سندھ نے صوبے کے تمام کونسل ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن آن لائن کرنے کی ہدایت کردی۔ اس سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کردیا۔ محکمہ بلدیات سندھ نے تنخواہیں اور پینشن آن لائن کرنے کا مراسلہ تمام مئیر اور اور چیرمینز کو بھجوادیا۔ محکمہ بلدیات سندھ کے مطابق بہت سے ملازمین کو اپنی تنخواہ اور پینشن آن لائن حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ ڈائریکٹر آڈٹ فنڈ سندھ ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کی آن لائن فراہمی یقینی بنائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں