میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر صدر آصف علی زرداری نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، گورنر پنجاب سردار سلیم

مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر صدر آصف علی زرداری نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، گورنر پنجاب سردار سلیم

Author One
هفته, ۱۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر صدر آصف علی زرداری نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔

زرائع کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مدارس بل پر علماء کرام کی مختلف تجاویز ہیں جس کو ایک پیج پر لانا ہے، مولانا فضل الرحمان سمیت تمام علماء کرام کو ایک پیج پر لانا ہے۔

سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ مدارس بل کی رجسٹریشن کا ایسا بل لانا ہے جو تمام مدارس والے قبول کریں-

تینوں صوبوں میں بلدیاتی الیکشن ہو چکے ہیں صرف پنجاب باقی ہے، اب وقت ہے پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں