میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دھابے جی سپلائی بند،کراچی کے 60فیصدعلاقے پانی سے محروم

دھابے جی سپلائی بند،کراچی کے 60فیصدعلاقے پانی سے محروم

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کو دہابیجی سے پانی کی سپلائی بند ہوئے چار روز ہوگئے شہر کے 60فیصد علاقے کو پانی کی سپلائی مکمل بند ہے جس کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے کراچی کے علاقے ملیر درخشاں سوسائٹی الامین سوسائٹی قائد آباد ملیر محمدی ڈیرہ شاہ فیصل لانڈھی کورنگی میں پانی کی سپلائی معطل ہے جبکہ ائیرپورٹ ملیر ہالٹ گلستان جوہر اسکیم 33 میں بھی پانی کی سپلائی معطل ہے واٹر بورڈ کی یونیورسٹی روڈ پر پھٹنے والی مرکزی لائن کی مرمت تاحال مکمل نہ ہوسکی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں