میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تحریک انصاف نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

Author One
اتوار, ۱ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

زرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر سیاسی جماعتوں کو پی ٹی آئی کے جمہوری احتجاج کے حق سے محروم کرنے اور اسلام آباد دھرنے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے براہ راست مبینہ فائرنگ سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

اس مقصد کے لیے عمران خان کی ہدایت پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعطم عمران خان کی ہدایت پر ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات ختم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ آئندہ پارٹی کے سیاسی معاملات میں غیر سیاسی شخصیات کی جانب سے کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔

تحریک انصاف خیبر پختونخوا ہ کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے …


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں