میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،بغیر نقشہ منظوری خطرناک تعمیرات کی چھوٹ

سندھ بلڈنگ ،بغیر نقشہ منظوری خطرناک تعمیرات کی چھوٹ

ویب ڈیسک
بدھ, ۴ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں خطرناک تعمیرات کروانے میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران ملوث نکلے ، جمشید ٹاؤن میں بیٹر قاضی کو پلاٹ نمبر 250 کی کمزور بنیادوں پر بالائی منزلیں تعمیر کرنے کی چھوٹ دی گئی ہے ، جس کے سنگین نتائج رونما ہونے کے خدشات ہیں ، ذرائع کے مطابق بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کی اجازت کے عوض ڈائریکٹر علی اسد ، ڈپٹی ڈائریکٹر کشن چند اور انسپکٹر وسیم نے بھاری رشوت وصول کی ہے ، جس کے ناجائز تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ہے ، عمارت کی تعمیر میں غیر معیاری اشیاء کے استعمال ہونے کی اطلاعات ہیں ،جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں