میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بارش سے کراچی کی سڑکوں کا حشرنشر،بلاول ہاؤس کی مرکزی سڑک ڈوب گئی

بارش سے کراچی کی سڑکوں کا حشرنشر،بلاول ہاؤس کی مرکزی سڑک ڈوب گئی

ویب ڈیسک
هفته, ۳۱ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

کراچی میں ہلکی بارشوں سے سڑکیں ادھڑ کر رہ گئیں، کورنگی صنعتی ایریا میں سڑک سے مال بردار گاڑیاں گزرنا محال ہے ، ہزاروں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،نارتھ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چھوٹے دریا عبور کرنے پر مجبورہوگئیں۔ کراچی کے مصروف ترین اردو بازار میں سڑکیں کیچڑ اور گندے پانی میں ڈھک گئیں، مشکلات کے بھنور میں پھنسے دکاندار اپنی مدد آپ کے تحت بارش کا پانی نکالنے کی کوشش کررہے ہیں سندھ حکومت کے مرکز بلاول ہاؤس کی مرکزی سڑک بھی ڈوب گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں